Error loading page.
Try refreshing the page. If that doesn't work, there may be a network issue, and you can use our self test page to see what's preventing the page from loading.
Learn more about possible network issues or contact support for more help.

Dil Lugi

ebook

مجھے یہ سب پروگرامِ بدتمیزی انتہائی گھٹیا لگ رہا تھا۔۔۔ ہاں البتہ ایک چیز جو مجھے اٹریکٹ کر رہی تھی وہ تھی ایک نیلی آنکھوں والی لڑکی کا بار بار مجھے دیکھنا۔بعد میں پتہ چلا اس نے کانٹیکٹ لینز لگائے ہوئے تھے۔۔۔میں بھی بار بار اسی کی طرف دیکھتا رہا۔۔۔اب ان پیشہ ور لڑکیوں کے ہتھکنڈے تو میں نہیں جانتا تھا ناں۔۔۔تو اس کی آنکھوں کی اس کاروباری تپش کو سمجھ نا پایا۔۔۔میں نے باقی لوگوں کے رنگ میں خود کو رنگتے ہوئے شراب کا ایک پیگ اٹھا لیا۔۔۔جیسے ہی شراب کو حلق میں انڈھیلا تو اس کا ذائقہ نہایت ہی عجیب محسوس ہوا۔

کچھ دیر ناچ گانا دیکھتا رہا اور پھر شوخی شوخی میں چار پانچ پیگ شراب کے لگا گیا۔۔۔شروع شروع میں تو یہی لگا کہ شراب اپنے لیے بھی پانی ہے لیکن آدھے گھنٹے میں ہی فرکی گھوم گئی اور میں بھی اٹھ کر اس طوفانِ بد تمیزی کا حصہ بن گیا۔۔۔

Formats

  • OverDrive Read
  • EPUB ebook

Languages

  • Urdu